راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے پولیس کی مدد سے قبضہ مافیا کے خلاف ایک کاروائی کی ہے جس کے دوران قطعہ اراضی وا گزار کرائی گئی ہے چار کنال رقبہ پر مشتمل اس قطعہ اراضی کی مالیت آٹھ کروڑ روپے ہے بھاری مشینری کی مدد سے غیر قانونی ڈھانچوں کو مسمار کر دیا گیا۔
216