گوجرخان (عمرآزادبٹ) تھانہ مندرہ کے علاقہ جھیڑیں ڈاکخانہ بھاٹہ میں 15 سالہ ملزم نے 11 سالہ چوتھی کلاس کی طالبہ کیساتھ زیادتی کر ڈالی ملزم کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ملزم میٹرک کا سٹوڈنٹ اور متاثرہ لڑکی کا ہمسایہ ہے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ملزم تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا
133