97

گوجرخان کے علاقے آدڑہ میں ڈکیتی کی واردات

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان تھانہ جاتلی کے علاقہ آدڑہ میں چارمسلح ڈاکو رات دوبجے گھر میں داخل ہوگے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا اس دوران ڈاکو گن پوائنٹ پر ڈاکو 25تولے زیورات ایک رائفل ایک پسٹل دو موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں باسانی کامیاب ہو گئے۔ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ائے روز چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں