108

گوجرخان کے علاقہ جھنڈا بند مکان سے نعش برآمد

گوجر خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجر خان شہر کے علاقہ جھنڈا میں بند مکان لاش برآمد کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹبی سیداں کے تقلین تھیل جعفری کی خون کی چند روز پرانی نعش برآمد ہوتی ہے ، گوجر خان پولیس نے مالک مکان اور نگزیب ولد نور الدین کی اطلاع پر مکان کا تالا توڑ کر لاش برآمد کر لیا ہے،ایچ آئی یو کے انچارج سب انسپکٹر محمد نے شواہد ا گھٹے کئے اور تفتیش شروع کر دی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں