گوجر خان ایک اور سپوت کا اعزاز تیسری قومی خطاطی نمائش میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا ۔گوجرخان سے تعلق رکھنے والے معروف خطاط حمید فلک نے گزشتہ روز گوجرانولہ میں منعقدہ تیسری

قومی خطاطی نمائش میں گوجرخان سے اپنے دیگر آرٹسٹ دوستوں کے ہمراہ اپنے فن پارے نمائش میں پیش کئے حمید فلک کی بہترین کاوش پر انہیں گولڈ میڈل اور تعریفی سند سے نوازا گیا