گوجر خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان حامد جھنگی کا رہائشی فائرنگ سے جانبحق لواحقین کے مطابق علی نے گھریلو ناچاقی پر خود کو گولی مار کر خودکشی کی واقعہ قتل ہے یا خودکشی پولیس کی موثر تفتیش کے بعد ہی یہ معمہ حل ہو سکتا ہے۔
254