186

گوجرخان ‘ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار

گوجرخان پولیس کی کاروائی،ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 41ہزار 950روپے اور03موبائل فونز برآمدتفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 04 قمار بازوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں وسیم،عمران، زرداد اور عبدالجبار شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 41ہزار 950 روپے اور03موبائل فونز برآمدہوئے، جبکہ موقعہ سے02موٹرسائیکلز بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں