95

گوجرخان پولیس کا جوئے کی محفل پر چھاپہ 6جواری گرفتار

گوجرخان پولیس کی کاروائی،بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے06قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 62ہزار 300 روپے،08موبائل فونز برآمد،جبکہ موقعہ سے09بٹیرے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے06قمار بازوں کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان عرفان، الطاف، امانت علی،خالد،شمس اور گلبہار شامل ہیں،ملزمان کے سے داؤ پر لگی رقم 62ہزار 300 روپے،08موبائل فونز برآمد ہوئے جبکہ موقعہ سے09بٹیرے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں