گوجرخان,تھانہ جاتلی کے علاقہ گورسیاں میں واقع ڈیم میں 35 سالہ نعمان رشید ولد عبدالرشید ساکن گورسیاں بکریاں چرانے کے لیے کھیتوں میں گیا تو گرمی کے باعث ڈیم میں نہانے کے لیے اترا اور ڈوب گیا آخری اطلاعات آنے تک ریسکیو 1122 کے غوطہ خور اور مقامی لوگ تلاش کر رہے ہیں
