151

گوجرخان میں عوام کا بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکس کیخلاف احتجاج،جی ٹی روڈ بلاک

گوجرخان میں عوام بجلی بلوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے،جی ٹی روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے عوام بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے جی ٹی روڈ بلاک کر کے حکومت اور واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی عوام کا کہنا تھا کہ ریلیف دینے کے لیے برسر اقتدار آنے والی حکومت نے ہمیں عذاب میں مبتلا کر دیا دو وقت کی روٹی چھین لی ایس ڈی پی او گوجرخان نے موقع پر مذاکرات کیے اور عوام منتشر کیے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں