گوجرخان۔ قاضیاں چوک میں معمولی رنجش کی بفائرنگ کے نتیجے قاضی عمیر نامی شخص جانبحق جبکہ قاضی شفیق۔ نزاکت اور شکور نامی نوجوان زخمی ہو گے فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ چوکیاں موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.