168

گوجرخان: شوہر کا اپنی بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف

تھانہ گوجرخان پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے بیوی کے قتل میں ملوث شوہر کو گرفتار کر لیاملزم مناظر محمود نے پولیس کو اطلاع دی کہ کسی نامعلوم شخض نے فائرنگ کر کے میری اہلیہ شائستہ پروین کو زخمی کر دیا تھاجو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی تھی جس پرپولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا تو مقتولہ کا شوہر مناظرمحمود ہی قاتل نکلاملزم نے بیٹی کے رشتہ کے تنازعہ پر اہلیہ شائستہ پروین کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیادونوں میاں بیوی بیٹی کی شادی اپنی مرضی سے کروانا چاہتے تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں