گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ گوجرخان پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے کے الزام میں 4 قمار باز گرفتار کر کے داؤ پر لگے 2 ہزار 400 روپے، 3 موبائل اور تاش کے پتے برآمد کر لئے پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے کے الزام میں باسط، خالد، شہ روز اور سبحان کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے 2 ہزار 400 روپے، 3 موبائل اور تاش کے پتے برآمد کر لئے۔
