گوجرخان  ایکسڈنٹ

جی ٹی روڈ مسہ  کے پاس کار  حادثہ

گوجرخان۔ جی ٹی روڈ  مسہ کے مقام پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی۔
تمام زخمیوں کو 1122 کی ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں