گوجرخان،کالج کا طالبعلم بس سے گر کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے علاقہ گھنگریلہ اسٹیشن کے قریب کالج سٹوڈنٹ بس سے گر کر جانبحق ہو گیا متوفی کی شناخت سمیع کے نام سے ہوئی جو تھرجیال گاوں کا رہائشی تھا اور سرور شہید کالج کا طالبعلم تھادوسری جانب مشتعل طلباء نے مسافر بس کے شیشے توڑ دئیے بس ڈرائیور نے گاڑی جی ٹی روڈ کے درمیان کھڑی کر کے اسٹیڈیم کے قریب جی ٹی روڈ بلاک کر دی
165