40

گوجرخان،مضر صحت کھانا کھانے سے 3 مزدور کی حالت خراب

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان تین مزدوروں کی مضر صحت کھانا کھانے سے طبیعت ناساز۔تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیا گیا۔لواحقین کے مطابق کھانا ٹھیکیدار ساہنگ اڈے کے کسی ہوٹل سے لے کر آیا تھا

جسے کھانے کے بعد تین مزدوروں کی طبیعت شدید خراب ہوگئ۔جبکہ میڈیا کا ٹھیکیدار سے رابطہ کرنے پر ٹھیکیدار ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان سے رفو چکر ہوگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں