راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان میں ٹریفک حادثہ 16 مسافر زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجر خان میں کار اور 2 ہائی ایس آپس میں ٹکرانے سے حادثہ ہوا
جس کے نتیجے میں 16 مسافر زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقلی کا عمل جاری ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق کار اور 2 ہائی ایس آپس میں ٹکرائے،4 ایمرجنسی گاڑیوں اور 8 ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں