گوجرخان ،تاش پر جواء کھیلنے والے دو قمار باز گرفتار 63

گوجرخان ،تاش پر جواء کھیلنے والے دو قمار باز گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ گوجرخان پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 2 قمار باز گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 1550 روپے، 2 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے کے الزام میں حمید اور عبدالحفیظ کو گرفتارکر کے داؤ پر لگی رقم 1550 روپے، 2 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں