گوجرخان(احمد نواز کھوکھر) گوجرخان کی ممتاز شخصیت، شوکت مغل پر قاتلانہ حملہ،زخمی ہو گئے،ایاز نامی شخص نے چار ساتھیوں کے ہمراہ آہنی مکے اور چھری سے حملہ کیا،انہیں آنکھ اور ہاتھ پر زخم آئے ،پولیس مصروف تفتیش ہے۔
202