گوجرخان ( عمر آزادبٹ ) سوار حسین شہید سٹیڈیم کے پاس گلی میں گیس لیکج سے ایک دھماکہ ہوا جس سے خاتون اور دو سالہ اس کا بیٹا زخمی ہو گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی اور دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا دھماکہ کے دوران زخمی ہونے والی 27 سالہ خاتون دم توڑ گئی
86