199

گوجرخان،ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجرخان جی ٹی روڈ چوک میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا۔ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان میں ڈمپر کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس نےموقع پر پہنچ کر میت کو ہسپتال منتقل کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں