گوجر خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) بڑکی وارڈ نمبر 3 میں ڈکتیی کی سنگین مرزا عتیق کے گھر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گے وارڈ نمبر تین بڑکی میں مرزا عتیق جو بسلسلہ روزگار بیرون ملک ہوتے ہیں ان کے گھر میں چھت کے راستے تین ڈاکو گھر میں گھسے گن پوائنٹ پر گھر سے لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی شواہد اکھٹے کئے ۔
103