166

گوجرخان،ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے 80ہزار چھین کر فرار

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان پوٹھوہار ہنڈا ایجنسی پر سر شام ڈکیتی کی واردات دو مسلح ڈاکو کلاشنکوف کی نوک پر ہنڈا ایجنسی کے اونر ندیم قریشی سے 80,000 ہزار روپے چھین لیے ڈاکو کھلے عام واردات کے بعد جی ٹی روڈ پر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب اس طرح کھلے عام سر شام کلاشنکوفوں سے ڈکیتی پر شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہر میں چوری اور ڈکیتی کی واردتوں میں اضافہ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں