107

گوجرخان،ڈاکو پٹرول پمپ کے کیشیئر سے 27 لاکھ لوٹ کر فرار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) قاضیاں روڈ مطوعہ پل پر ڈکیتی کی واردات تین مسلح ڈاکوں نے گن پواہنٹ پر 27لاکھ لوٹ لیے اور فرار ہوگے پٹرول پمپ کاعملہ کیش جمع کرانے جارہا تھا ڈاکووں نے مطوعہ پل پر پٹرول پمپ کے کیشر کو گن پواہنٹ پر زبردستی روکا اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی ایس ایچ او پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں