گوجرخان(عامر وزیر ملک) ہاوسنگ سکیم ون میں تین مسلح ڈاکو معروف تاجر سیٹھی وہاب کے گھر میں داخل ہوگئے ڈاکووں نے اہل خانہ کو گن پواہنٹ پر یرغمال بنا لیا ڈاکو گھر سے پندرہ لاکھ کے سونے کے زیورات ایک لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوتے وقت ڈاکو وں نے شہری سے موٹر ساہیکل چھینا اور اس پر سوار ہوکر فرار ہوے اطلاع ملنے پر پولس موقع پر پنچ گی
