پولیس تھانہ گوجرخان کا فحاشی کے۔بدنام زمانہ اڈے پر چھاپہ پولیس نے ڈہوک حیات علی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ پولیس نے پانچ لڑکیاں اور نو لڑکے گرفتار کرلیے ایس ایچ او ملک نذیر احمد گھیبہ نے پولیس نفری کے ہمراہ ریڈ کیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور اور ساڑھے سات ہزار رقم بھی برآمد کر لی ذرائع کے مطابق فحاشی کا یہ اڈہ کئی برسوں سے قائم تھا اسکے خلاف اہل علاقہ نے متعدد بار متعلقہ اداروں کو شکایات بھی کیں لیکن بااثر نائکہ کی وجہ سے کاروائی نہ ہو سکی شہریوں نے ایس ایچ او تھانہ گوجرخان ملک نذیر گھیبہ کو اس قبحہ خانے کے خلاف کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے
