121

گوجرخان،پنڈوڑی بنگیال کے رہائشی کی نعش برآمد

تھانہ گوجرخان کے علاقہ اسلام پورہ جبر سے نعش برآمد،اسلام پورہ جبر کے قریب پیم روڈ سے محمد خاقان ولد جاوید آف پنڈوڑی بنگیال کی خون میں لے پت لاش ملی ہے،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضابطے کی کاروائی شروع کر دی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں