گوجرخان،پارکنگ میں کھڑی کار چوری

گوجرخان حیاتسر روڈ کے باہر پارکنگ میں کھڑی کار چور لے اڑے ۔ گوجرخان میں موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کی ورداتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ پولیس کا مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول سے کام سی سی ٹی وی کیمروں کے باوجود چوروں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا

اپنا تبصرہ بھیجیں