180

گوجرخان،ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان‘ گلیانہ موڑ میں اندوہناک حادثہ، دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطا بق ہفتہ کی شب گلیانہ موڑ میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وارڈ نمبر پانچ کے رہائشی دو افراد جاں بحق ہو گئے ذرائع کے مطابق دونوں افراد موٹرسائیکل پہ سوار تھے، ٹرالر کیساتھ ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں