166

گوجرخان،منشیات سمگلرز کو عمر قید کی سزا

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان کی مقامی عدالت نے02منشیات اسمگلرز کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی، مجرمان کو مجموعی طورپر 70ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی، ملزمان کو سزا معزز عدالت کے جج سعادت حسین ملک ASJنے سنائی، مجرمان منصور احمد اورمحمد جمیل کو سال 2020میں 14کلو سے زائد افیون اور07کلو سے زائد چرس برآمد ہونے پر گوجرخان پولیس نے گرفتارکیاتھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں