84

گوجرخان،قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

گوجرخان پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا ۔اشتہاری مجرم اویس نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے فرحان کو زخمی کر دیا تھا۔

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ واقعہ کا مقدمہ زخمی کے بھائی کی مدعیت میں رواں سال اپریل میں درج کیا گیا تھا،مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں