185

گوجرخان،سریا چوری کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجر خان پولیس کی کاروائی،چوری کی واردات میں ملوث03 ملزمان گرفتار، چوری شدہ سریا برآمد۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان عدنان،احسان اور مشتاق کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 03 من سریا برآمدہوا، ایس پی صدراحمد زنیر چیمہ نے ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریو ں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں