144

گوجرخان،سرکاری کالج میں تعینات شعبہ پنجابی کے اُستاد قتل

گوجرخان ،سرور شہید کالج فار بوائز میں شعبہ پنجابی کے ٹیچر کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گوجرخان میں قائم سرور شہید کالج میں تعینات شعبہ پنجابی کے استاد رفاقت علی کو نامعلوم ملزم نے قتل کردیا مقتول کی تشدد زدہ لاش ڈومیلی موڑ سے برآمد ہوئی جو نواحی علاقہ تاجو جھنگی کا رہائشی ہے رفاقت علی کالج میں شعبہ پنجابی کے استاد تھے گوجرخان پولیس موقع پر پہنچ گئی ، نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں