گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جی ٹی روڈ مسہ کسوال کے قریب کھڑی کار سے 22سالہ نوجوان کی نعش برآمد اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقیل کردی نوجوان کی شناخت مسعود کبیر کے نام سے ہوہی سراے عالمگیر کریالہ کا رہاشی تھا پولیس کے مطابق نوجوان کے پیٹ پر ایک فائر بھی لگا ہےبھائی کے مطابق مسعود کبیر دو دن قبل گھر سے لاپتہ ہوا ۔
149