246

گوجرخان،جوئے کی محفل پر چھاپہ 5قمار باز گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان پولیس کی قمار بازوں کے خلا ف کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواءکھیلنے والے 5 قمارباز گرفتار،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 60ہزار500روپے،05 موبائل فونز برآمد, جبکہ 2مرغے قبضہ پولیس میں لیے گئے,گرفتار ملزمان میں سہیل، حسنین، گلفراز،نثار اور فیاض شامل ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں