گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق چار زخمی۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان مسہ کسوال کے قریب بے قابو جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ مسافروں میں سے ایک موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مسافروں کو ریسکیو اہلکاروں نے سول ہسپتال گوجرخان منتقل کیا۔
218