راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں، گندم سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 1570 تھیلے گندم برآمد، 02 ڈرائیور گرفتار،نصیرآباد پولیس نے ڈرائیور ممتاز سے 800 تھیلے گندم برآمد کی،صدرواہ پولیس نے ڈرائیورفرحان سے 770 تھیلے گندم برآمد کی، غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار
129