گلدستہ کا پیغام

قارئین کرام:ملک میں الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور امیدواران ووٹرز کے پاس اپنا منشور لے کر آرہے ہیں یہ وہ وقت ہے جب ہم نے اپنی پانچ سالہ قیادت کا انتخاب کرنا ہے ووٹ ملک اور قوم کی امانت ہے اس کا درست استعمال یقینی بنائیں کسی کے کہنے پر یا کسی مجبوری میں ووٹ مت دیں ووٹ کا درست اور آزادانہ استعمال ہی ہمارے اور آپ کے بچوں کے مستقبل کے لیے بہتر ہو گا۔والسلام

اپنا تبصرہ بھیجیں