بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ )بیول کے نواحی علاقہ دریالہ سیگن کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ, مہران کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون جان بحق تفصیلات کے مطابق میرا شمس بنی چوک کے قریب مہران کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون نسرین اختر زوجہ نور حسین عمر 65 سال سکنہ کماگر داخلی دریالہ سیگن جان بحق ہوگی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم اور پولیس چوکی کے اہلکار موقع پر پہنچ آئے جبکہ ملزمان ایکسیڈنٹ کے بعد موقع سے فرار ہوگے پولیس چوکی قاضیاں نے تفتیش کا آغاز کردیا اور گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا
160