149

کیشیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ساگری برانچ بند

ساگری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بنک کیشیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سردار مارکیٹ میں قائم یوبی ایل برانچ کو دو روز کے لیے بند کر دیا گیا ،بنک منیجر محمد ذوہیب کے مطابق بنک کے کیشیئر نجم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث آئندہ دو روز کے لیے بند رہے گا دوسری جانب بنک بند ہونے سے کھاتہ داروں کو مشکلات کا سامنا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں