راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ تھانہ کہوٹہ کی حدود میں پنجاب پولیس کے اہلکار کو قتل کر دیا گیا کہوٹہ کی حدود میں پنجاب پولیس کے ملازم کو قتل کیا گیا نڑھ کے خادم حسین کا بیٹا صالح بابر پولیس ملازم راجروٹ سلامبڑ کے قریب قتل اور عدنان سکنہ پیالیاں نڑھ زخمی ہوا ہے۔قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی
131