کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ میں غیر قانونی پٹرول ایجنسی کے خلاف قانونی کاروائی ایجنسی سیل کر دی گئی: تفصیلات کے مطابق سول ڈیفنس آفیسر طالب حسین (CDo Rwp) کے احکامات پر سول ڈیفنس کہوٹہ کے اہلکار عدیل امتیاز اور محمد سجاد نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سپر پٹرول ایجنسی کلر سیداں روڈ نزد کراچی سکول سے 500لیٹر پٹرول دیگر سامان ضبط کرکہ سیل کر دیا۔
205