164

کہوٹہ منشیات فروش گرفتار دو سو لٹر شراب برآمد

کہوٹہ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ پولیس کی موثر کاروائی،شراب سپلائر گرفتار، 200لیٹر شراب برآمد،جبکہ زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لی گی،ملزم محمد اخلاق قبل ازیں بھی تھانہ روات میں منشیات کے مقدمہ میں چالان ہوچکا ہے،ایس ایچ اوکہوٹہ اورانکی ٹیم نے ملزم کو گرفتار کیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں