465

کہوٹہ مسافر وین گہری کھائی میں جاگری متعدد مسافر زخمی

چوکپنڈوری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں کہوٹہ روڈ دکھالی کے مقام پہ مسافر ہائی اییس ٹویوٹا گہری کھائی میں جاگری. دکھالی کلمن سے مسافروں سے بھری ہوئی ایک ٹویوٹا ہائی ایس پل سے نیچے جا گری

بہت سے مسافروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق ہائی ایس نے قریب سے گزرتے موٹرسائیکل سواروں کو کچلا اور گہری کھائی میں جا گری زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں