78

کہوٹہ لکڑی چوری کرنے کی کوشش ناکام

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ لکڑی چوری کا کام تھم نہ سکا گزشتہ روز چیئر مین زکواۃ و عشرکمیٹی تحصیل کہوٹہ عنایت اللہ ستی اور جنگلات کے افسران نے دو ٹرک کہو کی لکڑی جو تقریبا ایک ہزار روپے من فروخت ہوتی ہے چوقری کر کے راولپنڈی لے جارہے تھے جنکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محکمہ جنگلات نے گاڑیاں ضبط کر لیں اور تین ماہ کے لیے گاڑیاں بند کر لیں جبکہ چند روز قبل بھی ایک ٹرک اور تین سوزوکیاں چیڑکے درختوں کی لکڑی کے پکڑے گئے تھے عوام علاقہ اب میدان میں آگے ہیں انشا اللہ بہت جلد لکڑی چوری کرنے والوں کو بے نقاب کریں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں