145

کہوٹہ لڑکے اور لڑکی کی خودکشی کی کوشش، لڑکا جاں بحق

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں دو افراد کی خودکشی کا واقعہ.
تفصیلات کے مطابق لڑکے اور لڑکی نے کہوٹہ نالہ لنگ میں چھلانگ لگا دی مقامی لوگوں نے لڑکی کو فوری نکال لیا لیکن لڑکا گہرائی میں جانے کی وجہ سے آدھے گھنٹے بعد نکال لیا گیا نوجوان کی ڈیتھ ہو چکی ہے

لڑکے کا تعلق محلہ چاہت کہوٹہ سے ہے جسکی شناخت زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ لڑکی کا تعلق کلرسیداں سے بتایا جا رہا ہے۔ریسکیو آدھا گھنٹہ دیر کی وجہ سے پہنچی اس لئے نوجوان کی موت ہوگئی ،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں