ملک محمو د اختر
تحصیل کہو ٹہ طر ح طر ح کے مسا ئل سے دو چا ر ہے اس تحصیل میں انتظا می امو ر سیا ست ٹا ؤ ٹ ما فیا اور جرا ئم پیشہ افرا د دیگر دو سر ی تحصیلو ں سے مختلف ہیں پولیس میں جب بھی کو ئی نیا آفیسر آتا ہے مافیا با ری با ری جا کر اپنی سفید پو شی ظا ہر کر تے ہیں اور پھر ان سے جا ئز نا جا ئز کا م کر وا تے ہیں اور او پر سے اپنے سیا سی کھڑ پینچو ں سے فو ن کرا تے ہیں کہ ہما را آدمی آپ سے ملنے آرہا ہے اسکے بعد یہ لو گ تھا نے میں کیسو ں کو ڈیل کر تے کرا تے ہیں اور ایک ما فیا لکڑ ی چو ر ہے جو اس تحصیل میں متحر ک ہے اسکے زیا دہ تعلقا ت نیچے کے عملہ کے سے ہو تے ہیں کیو نکہ نیچے وا لا عملہ ان سفید پو شوں کا تعا رف کرا تا ہے ا کہو ٹہ شہر میں سب سے زیا دہ کر پشن محکمہ ما ل ہے محکمہ ما ل میں ہے لینڈ ما فیا کے کہو ٹہ شہر میں 4بڑے گرو پ ہیں ایک گرو پ بین الا قوا می ہے دو سرا مر کز ی سطح پر کر پشن کر رہا اور ایک صو با ئی گر وہ ہے جو غر یبو ںیتیمو ں اور بیوا ؤ ں کی زمین بلیک میل کر کے ہڑ پ کر رہا ہے اس گرو پ نے ایک صحا فی طبقہ کے چند افرا د کو سا تھ ملا یا ہو ا ہے جو جا ئز نا جا ئز کا م کر وا تے ہیں آخر ی گرو پ وہ ہے جو مختلف برا دریو ں میں چند غنڈے اور شرا رتی لو گ ہیں جو اپنے بہن بھا ئیو ں اور رشتہ درا رو ں اور برا دریو ں کی زمین ان کو سبز با غ دکھا کر بڑے بین الا قوا می لینڈ ما فیا کے ہا تھ فرو خت کرا تے ہیں محکمہ وا پڈا میں جہاں بڑے بڑے سفید پو ش بظا ہر حا جی نما زی میٹرو ں کے چکر میں ہزا رو ں رو پے بٹو رتے ہیں انہو ں نے بھی شعبہ صحا فت اور معذ زین علا قہ کے گرو پو ں سے چند نا مو ر غنڈ ے رکھے ہیں ان کے ذریعے جا ئز نا جا ئز کا م کرا تے ہیں ۔محکمہ سو ئی گیس کی اگر کر پشن کا تخمینہ لگا یا جا ئے تو یہ بھی کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے کیو نکہ محکمہ سو ئی گیس کے ریٹا ئر ڈ ملا زمین اور حا ضر سر وس لو گ را ت کو بڑے بڑے تندرو ں ، ہو ٹلو ں اور کو ٹھیو ں کے میٹر ریڈ نگ سے دو رو ز قبل ریو رس کر تے ہیں اور غیر قا نو نی کنکشن بھا ری رشو ت کے عو ض دیتے ہیں محکمہ زرا عت اور محکمہ تحفظ اراضیا ت دو محکمے ایسے ہیں جنکی کر پشن تما م محکمو ں سے زیا دہ ہے مگر خا مو ش کر پشن خا مو ش محکمو ں سے انکو پکا را جا رہا ہے سکھو ں کے دو ر کے بنے کنوا ئیں اس محکمے نے چند ٹا ؤ ٹو ں کو نئے ظا ہر کر کے آدھی ہم اور آدھی تم کی بنیا د پر ہڑ پ کر لیے ہیں بیچ کھا دو ں اور گا ڑیو ں کے ڈیز ل پیٹرو ل کی مد میں لا کھو ں رو پے ہڑ پ ہو رہے ہیں ان محکمو ں کے بیس فیصد ملا زم آتے این آر ایس پی جسکی چند مخصوص لو گ رشو ت کے عو ض من پسند لو گو ں کو قر ضے دیتے ہیں اور جو رشو ت نہ دے انکے کیسو ں کو بو گس قرا ر دیکر خا رج کر دیتے ہیں میو نسپل کمیٹی میں عر صہ درا ز سے آفیسر ز اور ملا زمین تعینا ت ہیں ٹھکیدا رو ں سے رشو ت ۔ جعلی بل بنا نا مر ضی سے ڈیو ٹی پر آنا بلڈ نگ کے شعبے میں لا کھو ں کی کر پشن انکے با ئیں ہا تھ کا کھیل ہے غر یبو ں سے ٹیکس لینا اور با اثر لو گو ں کو قا نو ن سے با لا تر کر نا انکا وطیر ہ بن چکا ہے اس محکمے میں کر پشن کے انبا ر لگے ہیں بے شما ر شہر میں بلڈ نگ بنی ہیں جنکے نقشہ جا ت نہیں اور وہ تما م بلڈنگ با اثر لو گو ں کی ہیں عوا می حلقو ں نے نیب سے اپیل کی ہے کہ آپ کر پشن کے ملز ما ن پکڑتے ہیں اگر کہو ٹہ میں کر پشن پکڑ ی جا ئے تو اربو ں رو پے وصو ل ہو سکی ہے
111