کہوٹہ (ملک دانیال)رشتہ کے تنازعہ پر موضع پنیالی بھو ن کے رہا ئشی افضال ولد محمد صدیق نے اپنی کزن (ش)عمر19سا ل کو فائر نگ کرکے قتل کردیا، ملز م موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، واقع کی اطلا ع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ موقع پر پہنچ گئی
115