کہوٹہ (سہیل ستی،نمائندہ پنڈی پوسٹ) دس دن قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان رضوان ولد عابد کی نعش لہتراڑ موہڑہ بارو ایک کھائی سے مل گئی۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پہ موجود ہیں اور نعش کو کھائی سے نکالنے کا عمل جاری ہے۔ واضع رہے کہ مذکورہ نوجوان دس دن قبل گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔
296