199

کہوٹہ،پولیس اہلکار قتل کیس میں بیوی ملوث نکلی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ نڑھ کے علاقہ میں چند روزقبل دن دیہاڑے پولیس ملازم کے قتل میں ملوث ملزم عدنان گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پولیس اہلکار صالح بابر کو گولیاں مار قتل کر دیا گیا تھا

مقتول پولیس کانسٹیبلری روات میں تعینات تھا پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر لیا ۔واقعہ میں مقتول کی بیوی ملوث نکلی ،ملزمہ نے ملزم کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں